ایمانداری اور مسلمان

"دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے”  یہ جملہ آپ  نے کہیں بار سنا  ہے ۔ خطبات ، تقاریر اور عام گفتگو میں یہ جملہ عموماً استعمال کیا جاتا ہے ۔ ہم یہ سمجھتے ہیں کے ہمارا دین ایک مکمل ضابطہ حیات ہے ۔ یعنی دینِ اسلام ہمیں تعلیم دیتا ہے  کہ ایک مسلمان کی … Read more

کامیابی کیا ہے ؟

دنیا  میں ہر شخص یہ خواہش رکھتا ہے کہ وہ کامیاب  ہو جائے۔ وہ مالا مال  ہو جائے ۔ اس کے پاس دولت کی کوئی کمی نہ ہو۔ آپ لوگوں سے انٹرویو کیجیے ،معلوم ہو گا کہ لوگوں کے نزدیک کامیابی اصل شے ہے ۔ جو اگر حاصل کر لی جائے ، تو آپ خوش … Read more

وزن کم کرنے کے تین  اہم اصول

زندگی کو خوشگوار بنانے کے لیے اچھی صحت کا ہونا بہت ضروری ہے ۔ ایک اچھی صحت کے ساتھ زندگی کے بہت سے مسائل ، مشکلات کا سامنا بنا کسی تناؤ اور دباؤ کے باآسانی کیا جاسکتا ہے ۔ صحت کو بہتر بنانے کا سب سے پہلا اصول یہ ہے کہ اپنے آپ کو موٹاپے … Read more

ڈپریشن  اور دورِ جدید

انسانی زندگی کا دُور سے جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوگا کہ اس کی زندگی میں دو جذبات بنیادی طور پر نظر آتے ہیں ۔ پہلا خوشی اور دوسرا غم ۔ جب انسان خوش ہوتا ہے تو اسے  سب اچھا حشاش بشاش معلوم ہوتا ہے ۔ اسے  ہر نغمہ سریلہ معلوم ہوتا ہے ۔ اسے … Read more

شوبز سے کچھ خاص

شوبز کی دنیا  جس کی چکاچوند آنکھوں کو خیرہ کر دیتی ہے ، برق رفتارذندگیوں اور دوسروں سے سبقت لے جانے کے درپہ ہوتی ہے۔ ہماری انٹرٹیمنٹ انڈسٹری ابتدا سے ہی کئی انتشارات میں گری رہی ہے ۔جہاں اکثر ایسے ٹی وی ڈرامے اور فلمیں بنائی گئیں جو اخلاقیات کے لیے ٹھیس تھیں۔ ماہرین ادب … Read more

مناسب قیمت پر پانچ اعلیٰ موبائل

 تیزی سے بڑھتی ہوئی موبائیل کی دنیا میں ایک اچھا موبائل تلاش کرنا سونے  میں سے ہیرا تلاش کرنے کے مترادف ہے ۔ اتنے برینڈز اتنے موڈلز طرح طرح کے فنکشنز کے ساتھ ۔ آج موبائل ہر بندے کی ضرورت بن چکا ہے ۔ پانی کے بغیر شاید زندگی گزارلی جائے پر موبائل کے بغیر … Read more

حب الہی،آخری دستگیر

ہماری دانست میں زندگی تغیرات کا وہ سمندر ہے جس میں لمحہ لمحہ بے ثباتی کا ضامن ہے ۔لیکن زندگی ہی کی طرح، زندگی کے بارے میں لوگوں کی رائے میں بھی بلا کا تغیر ہے ۔ یہ کسی کے لیے پیار کا نغمہ ہے تو کہیں موجوں کی روانی ہے۔ کسی کے لیے طوفان … Read more

صبح نو

لمحوں کی تیز رفتاری میں پل پل گھٹتی ہوئی زندگی کی کسی شام ، اڑتی ہوئی ہر سانس میں کہیں کھوتی ہوئی زندگی کے چند لمحے بچا کر پل بھر کو ٹھہر جاو ، کہیں دور پہاڑوں کی آغوش میں چھپتا ہوا سورج نجانےتم سے  کیا کہتا ہے۔کسی شام اس ڈھلتی ہوئی شام کو جی … Read more

نسل نو میں ادبی رجحان

اردو ادب ، علم اوراخلاقیات کی گردان، مٹھاس اور چاشنی سے لبریز ، ادب کے قدردانوں کے لیے فن کا ابلتا ہوا چشمہ ہے۔ جس سے ہر دور فیض یاب ہوا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ اردو شعر و ادب نے ادبی دنیا میں اپنی دھاک بٹھائی ہے۔ یوں تو ادب کوئی بھی ہو ، … Read more

احساس کمتری اور اس کا علاج

انسان احساسات اور جذبات کا مرکب ہے ۔انسان کی زندگی میں کبھی کبھی  ایسے لمحات آتے ہیں ، جب وہ اپنے بارے میں سوچتا ہے کہ میں بے معنی ہوں ،میرے پاس کوئی صلاحیت نہیں ہے ۔کئی لوگوں کو ایسے جملے بھی کہتے سنا ہے کہ "دیکھو وہ مجھ سے  کتنا بہتر ہے ، وہ … Read more