پاکستان کی سب سے مشہور اور تاریخی مساجد

پاکستان بطور اسلامی ملک مشہور اور تاریخی مساجد کی سرزمین ہے۔ یہاں خوبصورت مساجد پائی جاتی ہیں جوکہ نہ صرف ملک کا ثقافتی اثاثہ ہیں بلکہ انکی تاریخی حیثیت ملکی و غیرملکی سیاحت کے فروغ کا سبب ہے۔ اگر ان مساجد کی طرف دوسرے ممالک کی توجہ مبذول کرائی جائے تو لوگوں کی آمدورفت کی … Read more

اسلامی فن تعمیر کا مجموعی جائزہ

اسلامی فن تعمیر خوبصورتی ، کمالِ فن اور ہنر کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ابتدا سے لے کر عہد حاضر تک یہ فن تعمیر اپنی انفرادیت اور الگ پہچان کی بدولت دنیا بھر میں مشہور ہے ۔ باقی تمام قوموں اور ممالک کے فن تعمیر سے کافی حد تک ممتاز اور انفرادی خصوصیات کا حام … Read more

اسلامی فن تعمیر ۔ ابتدائی مراحل

اسلامی طرز تعمیر اور اسلامی عمارات ہردور کے لیے توجہ کا مرکزرہی ہیں اور مختلف زمانوں اور مقامات پر فن تعمیر کے علم اور اس کی مہارت کے کئی مدارج نظر آتے ہیں جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ سیاسی اور معاشی حالات کے پیش نظر فن تعمیر بھی تغیر پزیر رہا ہے۔ … Read more

سائنس اور اسلام

عہدحاضرکو ٹیکنالوجی اور سائنس کا دور جدید کہا جاتا ہے اور عام خیال یہ ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی میں گراں قدر ترقی مغرب کی مرہون منت ہے۔ مغربی سائنسدانوں کی انتھک محنت اور تجربات کی بدولت ہی انسان سائنس کی دنیا میں اس حد تک کامیاب ہوا ہے۔ اس میں بھی کوئی دو رائے … Read more

اسلام میں عورت کا مقام

مالک کائنات نے اپنی کائنات میں مردوزن کوبطور انسان برابرحیثیت اور برابر حقوق و فرائض سے نوازا۔ مگر قسمت کی ستم ظریفی ہے کہ عورت کو معاشرے میں اپنے مقام اور اپنی حیثیت کے لیے ہمیشہ مشکلات سے گزرنا پڑا۔ اللہ نے صنف نازک کو زندگی کا لازمی جز بنا کر بھیجا اور اسے مرد … Read more

صحت و صفائی۔ ضرورت و اہمیت

دین اسلام  ایک مکمل ضابطہ حیات ہےجو انسان اور انسانیت کے متعلق ہر طرح کی تعلیمات فراہم کرتا ہے تاکہ ایک منظم اور پرسکون ذندگی گزاری جاسکے۔ کھانے پینے سے لے کر سونے تک کے آداب ہمیں اسلام نے سکھا دیئے ہیں۔ اسلام ایسا دین ہے جو انسانی جسم اور روح کی پاکیزگی کی بات … Read more

مرد و زن ، لازم و ملزم

 ہم ہمیشہ سے ایک نعرہ سنتے آئے ہیں کہ عورت مظلوم ہے اور مرد ظالم۔  کیا واقعی ہمارے معاشرے میں عورت مظلوم ہے؟کیا واقعی مرد ظالم ہے؟  نہیں.بلکل بھی نہیں۔بلکہ حقیقت میں تو یہ دوںوں ایک ہی سکہ کے دوپہلوہیں۔دونوں کو ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزم قرار دیا گیا ہے۔  ذندگی کے کچھ … Read more

اسلامی اخلاقیات۔حسن اخلاق

ہمارے دین اسلام میں اخلاقیات کو بہت زیادہ فوقیت حاصل ہے ۔ کیونکہ اسلام کی عمارت دو بنیادی ستونوں پر قائم ہے جن میں سے ایک عبادات ہے اور دوسرا اخلاقیات۔  عبادات کی کوئی لمبی چوڑی فہرست نہیں ہے اور نہ ہی امت مسلمہ کو کٹھنائیوں سے دوچار کیا گیا ہے۔ لیکن اخلاقیات کا ایک … Read more

استنول کا دل ۔نیلی مسجد

ترکی کے شہر استنبول کو خوبصورت مساجد کا شہر کہا جاتا ہے۔ یہاں دنیا کی حسین ترین مساجد واقع ہیں ۔  ۲۰۰۷ء میں ان مساجد کی تعداد 2944 بتائی گئی تھی۔ ان مساجد کے ساتھ استبول کی تاریخ جڑی ہوئی ہے۔ مثال کے طور پر ترکی کی سب سے مشہور مسجد ” نیلی مسجد” ہے … Read more

ڈر کے آگے جیت ہے

انسان کی کامیابی میں سب سے بڑی رکاوٹ خوف ہے۔ انسان زندگی میں بڑے بڑے کام کرنا چاہتا ہے لیکن یہ خوف اس کو اس کام سے رورتا ہے۔ بہت سے لوگوں کے سامنے موقع ہوتا  ہے لیکن وہ خوف کے مارے  اس سے فائرہ نہیں اٹھاپاتے آخر کیوں؟ کیوںکہ وہ خوف ہے جو انھیں … Read more