پرہیز علاج سے بہتر ہے

” پرہیزعلاج سے بہتر ہے " یہ ایک پرانی کہاوت ہے جو زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر ہر اانسان کو سننے کو ملتی ہے ۔ لیکن کیا ہم نے کبھی یہ سوچا کہ اس کا اصل مطلب کیا ہے؟ اس محاورے کو حصوں میں توڑ کر ہمیں دو مخصوص الفاظ ملتے ہیں۔ پہلا … Read more

صحت و صفائی۔ ضرورت و اہمیت

دین اسلام  ایک مکمل ضابطہ حیات ہےجو انسان اور انسانیت کے متعلق ہر طرح کی تعلیمات فراہم کرتا ہے تاکہ ایک منظم اور پرسکون ذندگی گزاری جاسکے۔ کھانے پینے سے لے کر سونے تک کے آداب ہمیں اسلام نے سکھا دیئے ہیں۔ اسلام ایسا دین ہے جو انسانی جسم اور روح کی پاکیزگی کی بات … Read more

خشک میوہ جات کا بادشاہ۔ بادام اور اس کے فوائد

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی کھانے پینے کے اطوار بدل جاتے ہیں۔ غذائیں موسم کی مناسبت سے بدل لی جاتی ہیں۔ بازاروں میں بھی سرد موسم کی سوغاتیں نظر آنے لگتی ہیں۔ لیکن ان سب غذاوں کے ساتھ ساتھ خشک میوہ جات قدرت کا بہترین تحفہ ہیں۔  یہ میوہ جات سرد موسم میں خاص … Read more

اسموگ،وجوہات اور اس کے اثرات

موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی طرز ذندگی میں تبدیلی آنا شروع ہوجاتی ہے۔ یوں تو یہ تبدیلی کافی خوشگوار ہوتی ہے مگر گزشتہ چند سالوں سے موسم سرما کی آمد کے ساتھ فضائی آلودگی کی ایک صورت بھی رونما ہو جاتی ہے، جس سے لوگ مشکلات کا شکار ہوجاتے ہیں۔اسموگ ماحولیاتی آلودگی کی … Read more

کھیلوں کی اہمیت

کھیل ہماری ذندگی میں بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔یہ ورزش کا ایک بہترین ذریعہ ہے جس سے انسان کو صحت کو برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔صدیوں سے کھیل ثقافتی ، جغرافیائی اور معاشرتی حدود سے بالاتر ہر کر انسانی تہذیب کا حصہ رہے ہیں۔ کھیل ان انسانی افعال کو کہا جاتا ہے جن سے … Read more

ذہنی الجھن اور بے چینی کا حل

دنیا پریشانیوں اور اکجھنوں کا گھر ہے ۔ انسان یہاں ہر لمحہ کسی نہ کسی پریشانی ، بے چینی یا الجھن کا شکار رہتا ہے ۔ یا کبھی کبھی تو ایسے ہی انسان اداس رہتا ہے ۔ اور پھر خیالات کا ایک امڈا ہوا سیلاب اسے آگھیرتا ہے ۔ ان خیالات میں بعض کمزوریوں سے … Read more

وزن کم کرنے کے تین  اہم اصول

زندگی کو خوشگوار بنانے کے لیے اچھی صحت کا ہونا بہت ضروری ہے ۔ ایک اچھی صحت کے ساتھ زندگی کے بہت سے مسائل ، مشکلات کا سامنا بنا کسی تناؤ اور دباؤ کے باآسانی کیا جاسکتا ہے ۔ صحت کو بہتر بنانے کا سب سے پہلا اصول یہ ہے کہ اپنے آپ کو موٹاپے … Read more

ڈپریشن  اور دورِ جدید

انسانی زندگی کا دُور سے جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوگا کہ اس کی زندگی میں دو جذبات بنیادی طور پر نظر آتے ہیں ۔ پہلا خوشی اور دوسرا غم ۔ جب انسان خوش ہوتا ہے تو اسے  سب اچھا حشاش بشاش معلوم ہوتا ہے ۔ اسے  ہر نغمہ سریلہ معلوم ہوتا ہے ۔ اسے … Read more

احساس کمتری اور اس کا علاج

انسان احساسات اور جذبات کا مرکب ہے ۔انسان کی زندگی میں کبھی کبھی  ایسے لمحات آتے ہیں ، جب وہ اپنے بارے میں سوچتا ہے کہ میں بے معنی ہوں ،میرے پاس کوئی صلاحیت نہیں ہے ۔کئی لوگوں کو ایسے جملے بھی کہتے سنا ہے کہ "دیکھو وہ مجھ سے  کتنا بہتر ہے ، وہ … Read more