مختلف ممالک میں تعلیمی نظام

علم ہر قوم کی میراث ہے جو اس قوم کی ترقی و کامیابی میں بنیادی جز کی حیثیت رکھتا ہے۔علم کے حصول کا سب سے آسان راستہ تعلیمی درسگاہیں ہیں جہاں علم سکھایا جاتا ہے۔ عہد حاضر میں ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور جدید ایجادات کی بدولت نظام تعلیم میں جدت اور بہتری آئی ہے ۔مختلف … Read more

مرد و زن ، لازم و ملزم

 ہم ہمیشہ سے ایک نعرہ سنتے آئے ہیں کہ عورت مظلوم ہے اور مرد ظالم۔  کیا واقعی ہمارے معاشرے میں عورت مظلوم ہے؟کیا واقعی مرد ظالم ہے؟  نہیں.بلکل بھی نہیں۔بلکہ حقیقت میں تو یہ دوںوں ایک ہی سکہ کے دوپہلوہیں۔دونوں کو ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزم قرار دیا گیا ہے۔  ذندگی کے کچھ … Read more

ادبی شاہکار ۔ آواز دوست

 اردو ادب کا ایک عمدہ شاہکار مختار مسعود کی تصنیف ” آواز دوست” ہے۔ اس تصنیف کی جتنی تعریف کی جائے ، کم ہے۔ یہ تصنیف اپنے اندر کئی ایسے موضوعات سموئے ہوئے ہے جو اس سے قبل مضامین کا موضوع نہیں رہے۔ یہ ادب ، فلسفہ اور تاریخ کا وہ امتزاج ہے جس کی … Read more

انسان کا اصل مقصد کیا ہے ؟

تجسس انسانی طبیعت کا خاصہ ہے ۔ انسان اس دنیا میں آتا ہے تو اس کے سفر کا آغاز چند سوالات سے ہوتا ہے کہ یہ دنیا کیوں بنا گئی ہے ؟ میرا اس دنیا میں مقصد کیا ہے ؟ مجھے اِدھر کیوں بھیجا گیا ہے ؟  یہ دونوں سوال اہم اور مشکل ہیں ۔ … Read more

قومی زبان سے بے رہ روی

تصور   کیجیے  اگر اللہ تعالی  انسان سے قوت  بیان کی صلاحیت چھین لے، تو کیا ہو سکتا ہے ؟سوچیں کہ انسان کو کتنی مشکلات پیش آئیں گی ۔ انسان کے لیے اشاروں میں بات کرنا بےحد  دشوار ثابت ہو گا۔ اسی طرح اللہ تعالی نے انسان کو قوت ِ بیان عطا کی تاکہ وہ لوگوں … Read more

کامیابی کیا ہے ؟

دنیا  میں ہر شخص یہ خواہش رکھتا ہے کہ وہ کامیاب  ہو جائے۔ وہ مالا مال  ہو جائے ۔ اس کے پاس دولت کی کوئی کمی نہ ہو۔ آپ لوگوں سے انٹرویو کیجیے ،معلوم ہو گا کہ لوگوں کے نزدیک کامیابی اصل شے ہے ۔ جو اگر حاصل کر لی جائے ، تو آپ خوش … Read more

صبح نو

لمحوں کی تیز رفتاری میں پل پل گھٹتی ہوئی زندگی کی کسی شام ، اڑتی ہوئی ہر سانس میں کہیں کھوتی ہوئی زندگی کے چند لمحے بچا کر پل بھر کو ٹھہر جاو ، کہیں دور پہاڑوں کی آغوش میں چھپتا ہوا سورج نجانےتم سے  کیا کہتا ہے۔کسی شام اس ڈھلتی ہوئی شام کو جی … Read more