یہ بھی سفید پوش ڈاکو ہیں

کبھی آپنے محسوس کیا ہے کہ اشیاء کی قیمت میں ایک دم  اضافہ ہو جاتا ہے اور کھانے پینے کی اشیا ء بازاروں  میں سے اٹھا لی  جاتی ہیں اور پھر ان اشیاء کی قلت پیدا ہو جاتی ہے۔ چند نمایاں بازاروں میں وہ گراں قیمت پر فروخت کی جا رہی ہوتی ہیں ۔ جب … Read more

دنیا کے مشہور عجائبات

دنیا میں کئی ایسے مقامات موجود ہیں جو دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیتے ہیں۔ سال بھر سیاح ایسی جگہوں کی تلاش میں رہتے ہیں جہاں وہ اپنا وقت قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے میں گزار سکیں۔ ہر انسان قدرتی مناظر کی خوبصورتی کو پسند کرتا ہے مگر اللہ نے عقل انسان کو … Read more

اپنے موبائل فون کی میعاد کیسے بڑھائیں ؟

آپ نے اکثر یہ پرانے لوگوں سے سنا ہوگا کہ وہ ایک مخصوص ڈیوائس کتنے سالوں سے استعمال کرتے رہے ۔ ہو سکتا ہے آپ کے والد یا والدہ ، دا دا یا دادی کی کوئی ایسی پرانی وی سی آر ، ریڈیو بھی ہاتھ لگا ہو جو انھوں نے کئیں سدیاں استمال کیا ۔ … Read more

کھیلوں کی اہمیت

کھیل ہماری ذندگی میں بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔یہ ورزش کا ایک بہترین ذریعہ ہے جس سے انسان کو صحت کو برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔صدیوں سے کھیل ثقافتی ، جغرافیائی اور معاشرتی حدود سے بالاتر ہر کر انسانی تہذیب کا حصہ رہے ہیں۔ کھیل ان انسانی افعال کو کہا جاتا ہے جن سے … Read more

قومی زبان سے بے رہ روی

تصور   کیجیے  اگر اللہ تعالی  انسان سے قوت  بیان کی صلاحیت چھین لے، تو کیا ہو سکتا ہے ؟سوچیں کہ انسان کو کتنی مشکلات پیش آئیں گی ۔ انسان کے لیے اشاروں میں بات کرنا بےحد  دشوار ثابت ہو گا۔ اسی طرح اللہ تعالی نے انسان کو قوت ِ بیان عطا کی تاکہ وہ لوگوں … Read more

اسلام۔مکمل ضابطہ حیات

ہم مسلمانوں کا دعویٰ ہے کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔  بلاشبہ میں اس بات سے پوری طرح  متفق ہوں کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور یہ محض خیال یا دعویٰ نہیں ہے۔ قرآن مجید کی آیات کو پڑھنے اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو سمجھنے سے اس … Read more

شوبز کی اہم خبریں

شوبز کے ستارے آئے روز سوشل میڈیا پر گردش کرتے رہتے ہیں۔ کہیں کسی کو مداحوں کی جانب سے داد و تحسین وصول ہوتی ہے تو اکثر شدید  trolling  کی زد میں آجاتے ہیں۔ رواں دنوں میں ایسی کئی سرخیاں سوشل میڈیا کی زینت بنی رہیں ۔ تقریب میں ہانیہ عامر کے نام کے نعرے … Read more

ذہنی الجھن اور بے چینی کا حل

دنیا پریشانیوں اور اکجھنوں کا گھر ہے ۔ انسان یہاں ہر لمحہ کسی نہ کسی پریشانی ، بے چینی یا الجھن کا شکار رہتا ہے ۔ یا کبھی کبھی تو ایسے ہی انسان اداس رہتا ہے ۔ اور پھر خیالات کا ایک امڈا ہوا سیلاب اسے آگھیرتا ہے ۔ ان خیالات میں بعض کمزوریوں سے … Read more

فائنل میں بھارتی شکست پر مداحوں کا ردعمل

بھارت کو ہوم گراونڈ میں بدترین شکست کا سامنا ، بھارتی شائقین میں  غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔ احمد آبار نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ کا حال کچھ یوں ہوا کہ ہزاروں کے مجمعہ کو جیسے سانپ سونگھ گیا۔آسٹریلوی کھلاڑیوں کے چھکے اور چوکے شائقین کے جزبوں پر اوس بن … Read more

پل پل بدلتی زندگی اور مددالہی

ہماری دانست میں زندگی تغیرات کا وہ سمندر ہے جس میں لمحہ لمحہ بے ثباتی کا ضامن ہے ۔لیکن زندگی ہی کی طرح، زندگی کے بارے میں لوگوں کی رائے میں بھی بلا کا تغیر ہے ۔ یہ کسی کے لیے پیار کا نغمہ ہے تو کہیں موجوں کی روانی ہے۔ کسی کے لیے طوفان … Read more