2023 میں ہونے والے دلچسپ اور انوکھے واقعات

سال 2023 اپنی تمام تر رعنائیوں اور رونقوں کو ساتھ لیے بلآخر رخصت ہوگیا۔ اس سال میں زندگی نے اتار چڑھاو کے کئی مراحل طے کیے۔ یوں تو یہ سال ہر کسی کی زندگی میں خاص اہمیت کا حامل رہا مگر ساتھ ہی ساتھ اس سال کئی ایسے واقعات ہوئے جنہوں نے سال 2023 کو … Read more

مختلف ممالک میں تعلیمی نظام

علم ہر قوم کی میراث ہے جو اس قوم کی ترقی و کامیابی میں بنیادی جز کی حیثیت رکھتا ہے۔علم کے حصول کا سب سے آسان راستہ تعلیمی درسگاہیں ہیں جہاں علم سکھایا جاتا ہے۔ عہد حاضر میں ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور جدید ایجادات کی بدولت نظام تعلیم میں جدت اور بہتری آئی ہے ۔مختلف … Read more

سعودی عرب کے چند عجیب و غریب پہاڑ اور چٹانیں۔

دنیا بھر میں اللہ کی قدرت کے کرشمے نظر آتے ہیں۔ اور لاتعداد مقامات پر قدرت نے عجیب و غریب مظاہر سے انسان کو حیران کیا ہوا ہے۔ مختلف ممالک میں کئی ایسے عجیب اور اترنگ پہاڑ اور چٹانیں موجود ہیں جنہیں دیکھ کر انسان ورطہ حیرت میں گم ہوجاتا ہے۔ انہی ممالک میں ایک … Read more

استنول کا دل ۔نیلی مسجد

ترکی کے شہر استنبول کو خوبصورت مساجد کا شہر کہا جاتا ہے۔ یہاں دنیا کی حسین ترین مساجد واقع ہیں ۔  ۲۰۰۷ء میں ان مساجد کی تعداد 2944 بتائی گئی تھی۔ ان مساجد کے ساتھ استبول کی تاریخ جڑی ہوئی ہے۔ مثال کے طور پر ترکی کی سب سے مشہور مسجد ” نیلی مسجد” ہے … Read more

دنیا کے مشہور عجائبات

دنیا میں کئی ایسے مقامات موجود ہیں جو دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیتے ہیں۔ سال بھر سیاح ایسی جگہوں کی تلاش میں رہتے ہیں جہاں وہ اپنا وقت قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے میں گزار سکیں۔ ہر انسان قدرتی مناظر کی خوبصورتی کو پسند کرتا ہے مگر اللہ نے عقل انسان کو … Read more