ہمارا نظام تعلیم۔

کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی میں تعلیم بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ہر ملک کی معاشی،سیاسی،معاشرتی صورتحال صرف اور صرف تعلیم پر منحصر ہوتی ہے۔  کوئی بھی ملک اتنا ہی ترقی یافتہ ہوگا جتنا اس ملک کا تعلیمی معیار اعلی ہوگا۔ صدیوں سے ریاستیں اپنی غرض کے بندوں کی تیاری کے لیے تعلیم … Read more

سونے کی قیمتوں میں اضافہ۔ موجودہ ریٹ

زمانہ قدیم سے ہی سونا ایک قیمتی دھات کی حیثیت سے اہم رہا ہے۔ اسی وجہ سے سرمایہ کاری اور معیشت کے ساتھ اس کا گہرا تعلق ہے۔  عہد حاضرمیں بھی سونے کی بدلتی قیمتیں ملکی معاش اور ملکی حالات پر اثرانداز ہوتی ہیں۔ تقریبا تین یا چار سال کے عرصے میں سونے کی قیمتوں … Read more

استنول کا دل ۔نیلی مسجد

ترکی کے شہر استنبول کو خوبصورت مساجد کا شہر کہا جاتا ہے۔ یہاں دنیا کی حسین ترین مساجد واقع ہیں ۔  ۲۰۰۷ء میں ان مساجد کی تعداد 2944 بتائی گئی تھی۔ ان مساجد کے ساتھ استبول کی تاریخ جڑی ہوئی ہے۔ مثال کے طور پر ترکی کی سب سے مشہور مسجد ” نیلی مسجد” ہے … Read more

ڈر کے آگے جیت ہے

انسان کی کامیابی میں سب سے بڑی رکاوٹ خوف ہے۔ انسان زندگی میں بڑے بڑے کام کرنا چاہتا ہے لیکن یہ خوف اس کو اس کام سے رورتا ہے۔ بہت سے لوگوں کے سامنے موقع ہوتا  ہے لیکن وہ خوف کے مارے  اس سے فائرہ نہیں اٹھاپاتے آخر کیوں؟ کیوںکہ وہ خوف ہے جو انھیں … Read more

مساجد کی اہمیت و ضرورت

اسلام میں مسجد کی بڑی اہمیت ہے ، یہ اللہ کا گھر ہے ، روئے زمین کا یہ سب سے افضل و برتر اور مقدس خطہ ہے ، اس جگہ رات ودن اور صبح و شام اللہ کو یاد کیا جاتا ہے ۔ مسجدیں مسلمانوں کی تربیت کی بہترین جگہ ہے ، یہاں مسلمانوں کو … Read more

خشک میوہ جات کا بادشاہ۔ بادام اور اس کے فوائد

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی کھانے پینے کے اطوار بدل جاتے ہیں۔ غذائیں موسم کی مناسبت سے بدل لی جاتی ہیں۔ بازاروں میں بھی سرد موسم کی سوغاتیں نظر آنے لگتی ہیں۔ لیکن ان سب غذاوں کے ساتھ ساتھ خشک میوہ جات قدرت کا بہترین تحفہ ہیں۔  یہ میوہ جات سرد موسم میں خاص … Read more

اسموگ،وجوہات اور اس کے اثرات

موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی طرز ذندگی میں تبدیلی آنا شروع ہوجاتی ہے۔ یوں تو یہ تبدیلی کافی خوشگوار ہوتی ہے مگر گزشتہ چند سالوں سے موسم سرما کی آمد کے ساتھ فضائی آلودگی کی ایک صورت بھی رونما ہو جاتی ہے، جس سے لوگ مشکلات کا شکار ہوجاتے ہیں۔اسموگ ماحولیاتی آلودگی کی … Read more

ادبی شاہکار ۔ آواز دوست

 اردو ادب کا ایک عمدہ شاہکار مختار مسعود کی تصنیف ” آواز دوست” ہے۔ اس تصنیف کی جتنی تعریف کی جائے ، کم ہے۔ یہ تصنیف اپنے اندر کئی ایسے موضوعات سموئے ہوئے ہے جو اس سے قبل مضامین کا موضوع نہیں رہے۔ یہ ادب ، فلسفہ اور تاریخ کا وہ امتزاج ہے جس کی … Read more

انسان کا اصل مقصد کیا ہے ؟

تجسس انسانی طبیعت کا خاصہ ہے ۔ انسان اس دنیا میں آتا ہے تو اس کے سفر کا آغاز چند سوالات سے ہوتا ہے کہ یہ دنیا کیوں بنا گئی ہے ؟ میرا اس دنیا میں مقصد کیا ہے ؟ مجھے اِدھر کیوں بھیجا گیا ہے ؟  یہ دونوں سوال اہم اور مشکل ہیں ۔ … Read more

کھلاڑیوں کاویڈنگ سیزن

2023 پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے شادیوں کا سال رہا۔ سوشل میڈیا پر آئے دن ان کھلاڑیوں کی شادی کی تصاویر اور وڈیوز گردش کرتی رہتی ہیں۔  رواں سال قومی کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ ان کھلاڑیوں نے اپنی اپنی شادی کی تمام اہم تقریبات کی سرخیاں … Read more