اسلامی فن تعمیر ۔ ابتدائی مراحل

اسلامی طرز تعمیر اور اسلامی عمارات ہردور کے لیے توجہ کا مرکزرہی ہیں اور مختلف زمانوں اور مقامات پر فن تعمیر کے علم اور اس کی مہارت کے کئی مدارج نظر آتے ہیں جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ سیاسی اور معاشی حالات کے پیش نظر فن تعمیر بھی تغیر پزیر رہا ہے۔ … Read more

مختلف ممالک میں تعلیمی نظام

علم ہر قوم کی میراث ہے جو اس قوم کی ترقی و کامیابی میں بنیادی جز کی حیثیت رکھتا ہے۔علم کے حصول کا سب سے آسان راستہ تعلیمی درسگاہیں ہیں جہاں علم سکھایا جاتا ہے۔ عہد حاضر میں ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور جدید ایجادات کی بدولت نظام تعلیم میں جدت اور بہتری آئی ہے ۔مختلف … Read more

سائنس اور اسلام

عہدحاضرکو ٹیکنالوجی اور سائنس کا دور جدید کہا جاتا ہے اور عام خیال یہ ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی میں گراں قدر ترقی مغرب کی مرہون منت ہے۔ مغربی سائنسدانوں کی انتھک محنت اور تجربات کی بدولت ہی انسان سائنس کی دنیا میں اس حد تک کامیاب ہوا ہے۔ اس میں بھی کوئی دو رائے … Read more

اسلام میں عورت کا مقام

مالک کائنات نے اپنی کائنات میں مردوزن کوبطور انسان برابرحیثیت اور برابر حقوق و فرائض سے نوازا۔ مگر قسمت کی ستم ظریفی ہے کہ عورت کو معاشرے میں اپنے مقام اور اپنی حیثیت کے لیے ہمیشہ مشکلات سے گزرنا پڑا۔ اللہ نے صنف نازک کو زندگی کا لازمی جز بنا کر بھیجا اور اسے مرد … Read more

پاکستان برائیڈل کیٹیور ویک 2023

سال 2023 فیشن اور اسٹائل کی دنیا کا شاندار سال رہا۔اس سال میں پاکستان میں کئی فیشن شو ہوئے جو بھرپور کامیابی کے ساتھ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے۔ حال ہی میں پاکستان میں برائیڈل کیٹیور ویک 2023  کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یہ فیشن ویک … Read more

سوشل میڈیا اور اس کا استعمال

روز ازل سے ہی انسان کی سرشت میں تجسس شامل کردیا گیا ہے، جاننے کی چاہ اور بند کواڑوں سے پرے دیکھنے کی حس انسانی فطرت کا خاصا ہے ۔ اور یہی فطری خاصیت انسان کو نت نئی ایجادات اور تجربات کے لیے اکساتی ہے۔  ابتدا سے ہی انسان نے اپنی عقل اور فہم سے … Read more

صحت و صفائی۔ ضرورت و اہمیت

دین اسلام  ایک مکمل ضابطہ حیات ہےجو انسان اور انسانیت کے متعلق ہر طرح کی تعلیمات فراہم کرتا ہے تاکہ ایک منظم اور پرسکون ذندگی گزاری جاسکے۔ کھانے پینے سے لے کر سونے تک کے آداب ہمیں اسلام نے سکھا دیئے ہیں۔ اسلام ایسا دین ہے جو انسانی جسم اور روح کی پاکیزگی کی بات … Read more

شوبز کی سرخیاں

شوبز کے ستارے آئے دن اپنی ذاتی ذندگی یا انڈسٹری کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں۔ ایسے ہی چند ستارے ناظرین کے درمیان گردش کر رہے ہیں ان ناموں میں سے ایک  اہم نام عمران اشرف کا ہے جوکہ معروف اداکار ہیں۔اور رقص بسمل سمیت کئی بڑے ڈراموں میں مرکزی کردار نبھا چکے ہیں۔ … Read more

مرد و زن ، لازم و ملزم

 ہم ہمیشہ سے ایک نعرہ سنتے آئے ہیں کہ عورت مظلوم ہے اور مرد ظالم۔  کیا واقعی ہمارے معاشرے میں عورت مظلوم ہے؟کیا واقعی مرد ظالم ہے؟  نہیں.بلکل بھی نہیں۔بلکہ حقیقت میں تو یہ دوںوں ایک ہی سکہ کے دوپہلوہیں۔دونوں کو ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزم قرار دیا گیا ہے۔  ذندگی کے کچھ … Read more

اسلامی اخلاقیات۔حسن اخلاق

ہمارے دین اسلام میں اخلاقیات کو بہت زیادہ فوقیت حاصل ہے ۔ کیونکہ اسلام کی عمارت دو بنیادی ستونوں پر قائم ہے جن میں سے ایک عبادات ہے اور دوسرا اخلاقیات۔  عبادات کی کوئی لمبی چوڑی فہرست نہیں ہے اور نہ ہی امت مسلمہ کو کٹھنائیوں سے دوچار کیا گیا ہے۔ لیکن اخلاقیات کا ایک … Read more