ہمارا نظام تعلیم۔
کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی میں تعلیم بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ہر ملک کی معاشی،سیاسی،معاشرتی صورتحال صرف اور صرف تعلیم پر منحصر ہوتی ہے۔ کوئی بھی ملک اتنا ہی ترقی یافتہ ہوگا جتنا اس ملک کا تعلیمی معیار اعلی ہوگا۔ صدیوں سے ریاستیں اپنی غرض کے بندوں کی تیاری کے لیے تعلیم … Read more