معاشرتی ہم آہنگی کی کمی۔۔وجہ اور تدارک

اللہ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے اور اس حیثیت سے انسان کو عقل و فہم کی نعمت سے بھی نوازا ہے۔ انسان کی یہ خوبی اسے باقی تمام مخلوق سے ممتاز کرتی ہے۔ازل سے انسان نے مجموعی طور پر گروہوں میں رہنا شروع کیا اور پھر آہستہ آہستہ تعداد برھتی چلی گئی۔ انسان … Read more

پاکستان کے مقامی ذائقے

دنیا بھر میں پاکستان اپنی خوراک کی زیبائی اور ذائقہ کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہاں ہر علاقہ کی اپنی دیسی خوراکیں اور پرلطف کھانے ہیں۔ جو کہ اس علاقہ کی خاصیت ہیں۔ پاکستانی کھانے تاریخی اعتبار سے بھی اہم ہیں کیونکہ بہت سی ایسی ڈشز ہیں جوکہ ہمیں ہزاروں سال پہلے کے بادشاہوں اور … Read more

اندرون لاہور کے اہم گیٹ اور بازار۔

لاہور، پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے اور یہ شہر برصغیر کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔ لاہور کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں تاریخ و ثقافت کا ایک حسین امتزاج ملتا ہے ۔ لاہور  شہر کو  ہمیشہ سے اہم تجارتی گزرگاہ اور ثقافتی مرکز کی حیثیت حاصل رہی ہے۔ اس شہر … Read more

پاکستانی کرکٹ میں چند یادگار لمحے

پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے پچھلے کئی سالوں کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو پتا چلتا ہے کہ ٹیم نے کرکٹ کی دنیا کے تمام بڑے ایونٹس جیتنے کا اعزاز  اپنے نام کیا ہے۔ پچھلے 75 سال سے پاکستانی ٹیم اپنی کارکردگی کی بدولت دنیا کی بہترین ٹیموں میں شمار ہوتی ہے۔ اس ٹیم … Read more

کونیکٹڈ پاکستان کانفرنس 2023

پاکستان ٹیکنالوجی کی دنیا میں دوسرے کئی ممالک سے اب تک بہت پیچھے ہے۔ ابھی بھی یہاں ایسی بہت سی ایجادات کی ضرورت ہے جو ملک کو ٹیکنالوجی کی دوڑ میں آگے لاسکیں۔ اسی لیے پاکستان ٹیکنالوجی کی دنیا میں   اپنے قدم جمانے کے لیے ہر دن کوششیں کر رہا ہے۔ اس سلسلہ میں بہت … Read more

پاکستان کے متعلق دلچسب معلومات

قدرت کی کرم نوازی ہے کہ ہمیں مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان کی صورت میں وطن عزیز عطا کیا ، جس کا ہر گوشہ قدرت کا حسین شاہکار ہے۔ جھلملاتی ندیاں ، گہرے دریا، فلک بوس پہاڑ، وسیع صحرا ، میدانی علاقے، سر سبز و شاداب وادیاں ، صحت افزا پہاڑی مقامات ، زرخیز زمینیں … Read more

ہماری قوم ترقی کیوں نہیں کر رہی؟

دور حاضر میں علم کی روشنی گھر گھر پھیل چکی ہے ۔ آج یہ کہنا بے جا ہے کہ کوئی شخص علم سے محروم ہے ۔میرے خیال میں تو انسان کسی دور میں بھی علم سے  محروم نہیں  رہا ۔ ہر دور میں انسان علم حاصل کرتا رہا ہے اور اس کی روشنی سے فیض … Read more

شادی سیزن 2023

موسم سرما کے شروع ہوتے ہی پاکستان میں شادی سیزن کا آغاز ہوجاتا ہے۔ ہر طرف شادیوں کی گہماگہمی نظر آنے لگتی ہے۔ ڈھول ، بینڈ باجے، لاوڈ میوزک ، جگمگاتی روشنیاں ، رنگ برنگ کھانوں کی خوشبوئیں ، گلی محلوں میں پھیلی ہوئی رونقیں بہت پرکشش معلوم ہوتی ہیں۔ ہمارے معاشرے میں شادی بیاہ … Read more

ہمارا نظام تعلیم۔

کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی میں تعلیم بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ہر ملک کی معاشی،سیاسی،معاشرتی صورتحال صرف اور صرف تعلیم پر منحصر ہوتی ہے۔  کوئی بھی ملک اتنا ہی ترقی یافتہ ہوگا جتنا اس ملک کا تعلیمی معیار اعلی ہوگا۔ صدیوں سے ریاستیں اپنی غرض کے بندوں کی تیاری کے لیے تعلیم … Read more

اسموگ،وجوہات اور اس کے اثرات

موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی طرز ذندگی میں تبدیلی آنا شروع ہوجاتی ہے۔ یوں تو یہ تبدیلی کافی خوشگوار ہوتی ہے مگر گزشتہ چند سالوں سے موسم سرما کی آمد کے ساتھ فضائی آلودگی کی ایک صورت بھی رونما ہو جاتی ہے، جس سے لوگ مشکلات کا شکار ہوجاتے ہیں۔اسموگ ماحولیاتی آلودگی کی … Read more