فائیو جی ٹیکنالوجی – تعارف

عہد حاضر کی برق رفتار ترقی میں پانچویں جنریشن کی ٹیکنالوجی کا اضافہ ایک بہت بڑا قدم ہے جس کے مثبت اثرات بے شمار ہیں۔ فور تھ جی کے بعد ایک نیا عالمی وائر لیس اسٹینڈرڈ ہے جوکہ ٹیکنالوجی کا ایک بڑا شاہکار ہے۔ فائیو جی موبائل نیٹ ورک کی پانچویں جنریشن ہے جسے عملی … Read more

پرہیز علاج سے بہتر ہے

” پرہیزعلاج سے بہتر ہے " یہ ایک پرانی کہاوت ہے جو زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر ہر اانسان کو سننے کو ملتی ہے ۔ لیکن کیا ہم نے کبھی یہ سوچا کہ اس کا اصل مطلب کیا ہے؟ اس محاورے کو حصوں میں توڑ کر ہمیں دو مخصوص الفاظ ملتے ہیں۔ پہلا … Read more

فلمی دنیا اور سال 2023

پاکستانی فلم انڈسٹری کئی سالوں سے شائقین کی توجہ حاصل کرنے کی جدوجہد کررہی ہے۔ ہر سال کئی فلمیں ریلیز کی جاتی ہیں جن میں سے چند شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتی ہیں اور باقی ناکامی کا منہ دیکھتی رہتی ہیں۔ سال 2023 بھی فلم انڈسٹری کے لیے کوئی خاص سال ثابت … Read more

پاکستان کی سب سے مشہور اور تاریخی مساجد

پاکستان بطور اسلامی ملک مشہور اور تاریخی مساجد کی سرزمین ہے۔ یہاں خوبصورت مساجد پائی جاتی ہیں جوکہ نہ صرف ملک کا ثقافتی اثاثہ ہیں بلکہ انکی تاریخی حیثیت ملکی و غیرملکی سیاحت کے فروغ کا سبب ہے۔ اگر ان مساجد کی طرف دوسرے ممالک کی توجہ مبذول کرائی جائے تو لوگوں کی آمدورفت کی … Read more

نیا سال اور کرکٹ کا نیا انداز۔ سڈنی کرکٹ ٹیسٹ میچ 2024

پاکستانی کرکٹ اور کرکٹ ٹیم ہمیشہ شائقین کی توجہ کا مرکزرہے ہیں۔ نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلیا میں موجود ہے جہاں میچز کھیلے گئے اور فی الحال آسٹریلوی ٹیم کو دو۔ صفر سے برتری حاصل ہے۔جبکہ تیسرا ٹیسٹ میچ 3 جنوری کو سڈنی میں کھیلا جائے … Read more

2023 میں ہونے والے دلچسپ اور انوکھے واقعات

سال 2023 اپنی تمام تر رعنائیوں اور رونقوں کو ساتھ لیے بلآخر رخصت ہوگیا۔ اس سال میں زندگی نے اتار چڑھاو کے کئی مراحل طے کیے۔ یوں تو یہ سال ہر کسی کی زندگی میں خاص اہمیت کا حامل رہا مگر ساتھ ہی ساتھ اس سال کئی ایسے واقعات ہوئے جنہوں نے سال 2023 کو … Read more

سمارٹ ڈیوائس۔ سمارٹ ہوم آٹومیشن

ترقی یافتہ دور اور ہر پل تغیر پذیر زندگی نے انسان کے رہن سہن کو مکمل طور پر بدل دیا ہے۔ آج انسان مکمل طور پر ڈیجیٹل طرزپر زندگی گزارنے کا عادی ہوگیا ہے۔ گھروں میں چھوٹی سے چھوٹی چیز سے لے کر بڑے آلات تک سب کچھ ٹیکنالوجی سے مزین ہے۔ نت نئی ٹیکنالوجی … Read more

شوبز انڈسٹری، سوشل میڈیا سے کچھ مقبول خبریں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی شخصیات آئے دن سوشل میڈیا پر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ اکثر اوقات صارفین کی جانب سے داد و تحسین ہوتی ہے  ، لیکن کئی اداکاروں کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا رہتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ حرا عامر نے اپنی تصاویر اپ لوڈ کیں۔ اور … Read more

ٹیکنالوجی کی چند مشہور ایجادات

جدید ایجادات اور اختراعات نے دنیا کا نقشہ بدل دیا ہے۔ گزشتہ پچیس سالوں میں ٹیکنالوجی کے میدان میں حیرت انگیز انقلاب برپا ہوا ہے۔ جس نے انسانی زندگی کو مزید بہتر اور آسائشات سے مزین کردیا ہے۔ علم، معلومات اور انٹرٹیمنٹ کے بہترین مواقع ٹیکنالوجی  کی مرہون منت ہیں ۔ نت نئی ایجادات نے … Read more

اسلامی فن تعمیر کا مجموعی جائزہ

اسلامی فن تعمیر خوبصورتی ، کمالِ فن اور ہنر کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ابتدا سے لے کر عہد حاضر تک یہ فن تعمیر اپنی انفرادیت اور الگ پہچان کی بدولت دنیا بھر میں مشہور ہے ۔ باقی تمام قوموں اور ممالک کے فن تعمیر سے کافی حد تک ممتاز اور انفرادی خصوصیات کا حام … Read more