یہ بھی سفید پوش ڈاکو ہیں
کبھی آپنے محسوس کیا ہے کہ اشیاء کی قیمت میں ایک دم اضافہ ہو جاتا ہے اور کھانے پینے کی اشیا ء بازاروں میں سے اٹھا لی جاتی ہیں اور پھر ان اشیاء کی قلت پیدا ہو جاتی ہے۔ چند نمایاں بازاروں میں وہ گراں قیمت پر فروخت کی جا رہی ہوتی ہیں ۔ جب … Read more